پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چیچنیا کے صدر کی مگرمچھ سے لڑائی کی ویڈیو ، انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

گروزنی(نیوز ڈیسک)دنیا میں بے شمار ایسے خطروں کے کھلاڑی پائے جاتے ہیں جو اپنی مہارت کا لوہا منوانے کیلئے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔چیچنیا کے صدر رمضان قادریوف کا شمار بھی اب ایسے ہی بازیگروں میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے خطرناک مگرمچھ سے لڑائی کر کے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردیا ہے۔39سالہ رمضان قادر یوف نے پانی میں ایک بڑے مگرمچھ کو دیکھاتو ڈرنے کے بجائے اس کے قریب جا پہنچے اور مگرمچھ کو پکڑ کر اس سے لڑائی کرنے لگے، رمضان قادر نے مگر مچھ سے لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…