ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

datetime 4  جولائی  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سوان زون کی نگرانی میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈی پولیس فورس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران43گھروں، 47مشکوک افراد،11دکانوں، سرائے، ہوٹلز، موٹلز کو چیک کیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران 17موٹر سائیکلوں اور پانچ گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع متعلقہ پولیس کو دیں اور چیکنگ کے دوران تعاون کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…