اٹک(این این آئی)اٹک میں ہکلہ انٹرچینج کے قریب ریسکیو 1122 کی گاڑی اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ریسکیو جوان سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی گاڑی جنڈ سے مریض کو راولپنڈی لا رہی تھی، افسوسناک واقعے میں ریسکیو جوان سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق افراد میں ریسکیو جوان کے علاوہ 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا



















































