گھر (این این آئی)تھر کول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد میں چوری ہو گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چور مسجد سے ایئر کنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے گئے۔پولیس نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں 31 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔سندھ کول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق نے کہا ہے کہ پروجیکٹ 2018 سے بند ہے، پروجیکٹ کی باؤنڈری وال ٹوٹنے سے تمام قیمتی مشینری اور مٹیریل غیرمحفوظ ہو گیا ہے۔
تھر کول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد سے ایئر کنڈیشن، پنکھے چوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































