ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 10  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے چند شہروں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام اور رات میں دیر، کوہستان اور بٹگرام میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش ہو سکتی ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بعد از دوپہر جنو بی اضلاع میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سندھ کے بیشتر بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم بعد از دوپہر وسطی،جنو بی اضلاع میں تیز،گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام اوررات میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش کا ہونے کا امکان ہے جبکہ کشمیر میں موسم خشک اور شام کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…