پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پشاور، پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 8  جون‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سرجیکل یونٹ میں داخل ہیں۔ترجمان کے مطابق علی زمان کو ایمرجنسی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد وارڈ میں شفٹ کیا گیا، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ہسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ علی زمان ایڈووکیٹ کو عیدگاہ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے زدوکوب کیا تھا۔ وہ پی کے 73 سے سابق امیدوار بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…