پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بہو کی آ بروریزی،مقدمہ درج، سسر گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)صابر ٹاؤن چک 90نو ایل میں سسر نے بہو کی زبردستی آبرو لوٹ لی، مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ واقعات کے مطابق صابر ٹاؤن کے محمد عثمان کی شادی چک94چھ آر کے محمد ریاض کی بیٹی ارم سے ہوئی۔ محمد عثمان اپنے کام پر چلے جاتا تو سسر مشتاق احمد زبردستی پکڑ کر زناء حرام کاری کرتا۔ جس کی خاتون نے خاوند کو شکایت کی تو خاوند نے جھوٹی قرار دے دیا۔

جس کے بعد 31مئی کو جب دن 11بجے ملزم مشتاق احمد نے اپنی ہوس پوری کرنے کیلئے مجبور کیا تو ارم نے موبائل پر کیمرہ آن کر کے مخصوص جگہ پر رکھ دیا ۔۔ملزم مشتاق احمد نے ارم سے زبردستی زناء کیا تو وڈیو بھی ریکارڈ ہو گئی۔پولیس نے ارم کی مدعیت میں مقدمہ 376ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ توصیف عدیل نے ملزم مشتاق احمد کو 3یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس غلہ منڈی کے حوالے کر دیا ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…