ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 7  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے، سیکریٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ 20 مئی کو گرمی کی شدت کے پیش نظر پنجاب کے اسکولوں میں 25 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ تمام پبلک اور پرائیوٹ اسکولوں میں چھٹیاں 25 مئی سے ہوں گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق اسکولوں میں حفاظتی اقدامات کو بہتر کرتے ہوئے امتحان لینے کی اجازت ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمی کی شدت کے باوجود موسم گرما کی سالانہ تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…