ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش

datetime 6  جون‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے غازی آباد میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کوچھریوں کے وار سے قتل کر نے کے بعد خود کشی کی کوشش کی ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم زوہیب نے بیوی کو چھریوںکے وار سے قتل کر نے کے بعد چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے اور اکثر بیوی سے جھگڑتا رہتاتھا ۔ پولیس نے زیرحراست ملزم زوہیب کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔خاتون کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…