ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

datetime 5  جون‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور جم خانہ کلب میں خاتون مبینہ زیادتی کا نشانہ بن گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے شخص طارق نے نوکری کا جھانسہ دیکر جم خانہ کلب بلایا ،ملزم یتیم خانہ چوک سے اپنی گاڑی میں بٹھا کر جم خانہ لیکر گیا ،ملزم طارق کمرہ نمبر 59میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر متعلقہ پولیس کو جم خانہ کلب کے اندر نہیں جانے دیا گیا ، جم خانہ سکیورٹی نے اپنی کارروائی کے بعد خاتون کو پولیس کے حوالے کیا ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…