بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار

datetime 1  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ نے پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلا تکے مطابق سونم باجوہ کا سوشل میڈیا پر ایک مختصر سا کلپ وائرل ہے جس میں وہ پاکستان کے خوبرو اداکار و ماڈل فواد خان کے ذکر پر شرماتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔سونم باجوہ کے شرمانے پر میزبان نے پاکستانی اداکار فواد خان کو بھارتی پنجاب کا جیجا (بہنوئی)قرار دے دیا۔

کلپ میں سونم باجوہ نے شرماتے اور ہنستے ہوئے کہا کہ اگر فواد خان کو یہ علم ہو گیا تو وہ بہت شرمندہ محسوس کریں گے۔میزبان کی جانب سے فواد خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں سونم نے کہاکہ فواد خان میرے ہمیشہ سے کرش رہے ہیں، وہ میرے کیا سب لڑکیوں کے کرش ہیں، میں ان پر فدا ہوں اور رہوں گی۔اس پر میزبان نے کہا کہ انہیں فواد خان بھارتی فلم خوبصورت میں بہت اچھے لگے تھے۔اس پر سونم باجوہ نے کہا کہ وہ مجھے ہر روپ، ہر پروجیکٹ میں بہت پسند آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…