جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 31  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو 39 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں 8 جون کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جلسہ مقررہ وقت پر ختم کرنا ہوگا، جلسے کے دوران ریاست کے خلاف نعرے بازی یا تقریر کی اجازت نہیں ہوگی، سیکیورٹی کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد ہوگی۔اس میں بتایا گیا کہ جلسے میں کسی قسم کہ ہلڑ بازی کی اجازت نہیں ہوگی اور نا ہی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…