ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مئی‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پسند کی شادی کرنے پر پشاور میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پشاور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں پیش آیا، مقتولین نے تین سال قبل کورٹ میرج کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر مقتولہ کے بھائی اور چچا زاد نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر فائرنگ کی اور بہن اور بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔فائرنگ کے دوران مقتولین کی ڈیڑھ سالہ بچی محفوظ رہی جسے پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔پشاور پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ درج کرکے مقتولہ کے والد کو گرفتار کرلیا ہے ،قتل کی واردات کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…