پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

datetime 30  مئی‬‮  2024
Summer Vacations in Punjab
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تعلیمی اداروں کی فیسوں سے متعلق جہاں والدین شکوے اور تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب موسم گرما کے حوالے سے فیسوں کی ادائیگی پر بھی مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔موسم گرما کی تعطیلات میں اسکول تو بند ہونگے مگر فیس باقاعدگی سے ادا کرنا پڑے گی۔تعطیلات پر ایڈوانس فیسوں کی ادائیگی سے متعلق والدین نے کہاکہ چھٹیوں میں فیس کی روایت ختم ہونی چاہیے۔

موسم گرما کی چھٹیاں ہونے سے درسگاہیں بند رہیںگی جبکہ طلبہ دوماہ تعلیمی اداروں سے دور لیکن والدین کی مشکلات بڑھ گئیں بچے اسکول نہ بھی جائیں مگر اسکول اخراجات والدین ہی ادا کرینگے، دوماہ کے فی وائوچرنے دستک دے دی۔نجی تعلیمی اداروں کے اضافی فیس کے وائوچر پر والدین سیخ پا ہوگئے ۔دوسری جانب والدین اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں والدین کی جانب سے موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ دو ماہ بچے گھر ہیں تو فیس کس بات کی؟یہ روایت ختم ہونی چاہے۔ جبکہ ماہرین تعلیم کا ماننا ہے کہ تعطیلات میں ادارے بند نہیں ہوتے تاہم اسکول فیس نصف کرنی چاہیے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…