بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے این او سی کی شرط عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند افراد پر این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2024 سیشن کے لیے طلبہ کو پی ایم ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ ہر سال پاکستان سے 3 ہزار طلبہ میڈیکل کی تعلیم کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں جن میں 30 فیصد خواتین ہیں۔

حکام کے مطابق ایسے طالب علموں کی پاکستان میں کوئی کھپت نہیں، سب سے زیادہ پاکستانی طلبہ میڈیکل کی تعلیم کے لیے چین جاتے ہیں، وسط ایشیائی ریاستیں اور افغانستان طلبہ کے لیے دوسرے اور تیسرے نمبر پر پسندیدہ ملک ہیں۔ حکام کے مطابق پاکستانی طلبہ کو غیر معیاری بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے بچانے کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…