جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

باپ بیٹا یونیورسٹی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ،حاملہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ باپ بیٹے یونیورسٹی کی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ای بلاک اوکاڑہ کے رہائشی محمد کامران کی ہمشیرہ یونیورسٹی کی طالبہ 22سالہ نمردہ دختر ایوب خاں اپنی بڑی بہن آمنہ خاں زوجہ بابر علی کے گھر رہتی تھی کہ اکثر اس کا بہنوئی موقع پا کر جان سے مارنے کی دھمکی دیکر نمرہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ ویڈیو بناتا رہا اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہاری ویڈیو اور تصاویر وائرل کر دوں گا جبکہ بابر علی کا بیٹا عثمان بھی نازیبا تصاویر اپنے باپ کے موبائل سے حاصل کر کے نمرہ کو بلیک میل کر کے اس سے زبردستی زیادتی کرتا رہا ،باپ بیٹے کے زیادتی کرنے سے یونیورسٹی کی طالبہ 22سالہ نمرہ دخترایوب خاں حاملہ ہو گئی پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…