جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ایک دوسرے کو بچاتے دو کم سن بھائی دریا میں ڈوب گئے

datetime 27  مئی‬‮  2024 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی خیسور میں دو بھائی دریا میں ڈوب گئے۔دونوں کی عمریں 7اور 12سال ہیں۔ ایک بھائی ڈوبنے لگا تو دوسرا اسے بچانے کیلئے دریا میں کود گیا۔دونوں بھائیوں کی لاشیں اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کی بنیاد پر نکالیں۔کڑی خیسور میں کچہ پارو خیل سے تعلق رکھنے والے کم سن بھائیوں کی لاشیں علاقے میں پہنچیں تو کہرام مچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…