پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

گرمی کی شدت بڑھنے پر گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

datetime 25  مئی‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے پر اسپتالوں میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ ہونے لگے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق جناح اسپتال میں گیسٹرو کے روزانہ 45 سے 50 مریض آرہے ہیں، اسپتال میں گیسٹرو سے شدید متاثرہ مریضوں کے کیس آرہے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی اور نمکیات کی کمی بڑھ جائے تو گردے فیل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، پانی اور نمکیات کی کمی سے جسم میں انفیکشن پھیلنے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔ماہرین نے کہا کہ عوام پھل اور سبزیاں دھو کر استعمال کریں، ہاتھ بھی صاف رکھیں، باہر کی غیر معیاری غذا اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سبزیاں اور پھل زیادہ سے زیادہ کھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…