ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک حادثے کا شکار، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 12 زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2024 |

خوشاب (این این آئی)خوشاب میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خوفناک حادثہ پنج پیر مناواں روڈ پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق بنوں سے نوشہرہ آنے والا ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا۔

حادثے میں ٹرک میں سوار بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔حکام کے مطابق ٹرک سوار شہری خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نوشہرہ آرہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…