جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2024 |
پنجاب موسم گرما کی تعطیلات

لاہور (این این آئی)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جبکہ گرمی کی شدت بڑھنے پر اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کردیے گئے۔اعلان کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اعلان کے مطابق صوبہ بھر کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پندرہ اگست سے ہوگا، گرمی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صوبہ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 7 بجے سے دن ساڑھے 11 بجے تک کردیے گئے، جمعہ کے روز اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے دن 11 بجے تک ہوں گے۔محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے متعلقہ افسران کو احکامات دیے ہیں کہ تمام کلاسز میں پنکھے فعال ہونے چاہئیں، اسکولوں میں پینے کے لیے پانی کے کولرز کی موجودگی کو لازمی بنایا جائے، اسکول ٹائمنگ میں بچے کھلی جگہ یا پارک میں نہ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…