جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2024 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے تصدیق کی کہ مکہ ریجن میں پاکستانی شہری ہارون کمال کو صبحی عبدالحمید جامع کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی ۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اپیل سمیت دیگر عدالتی امور اور کارروائی مکمل ہونے کے بعد قاتل کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…