لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں میں خاتون نے شوہر کے طلاق دینے پر دو بیٹیوں سمیت خودکشی کرنے کی کوشش کی ،واقعے میں ایک بیٹی دم توڑ گئی جبکہ ماں اور دوسری بیٹی کی حالت تشویشناک ہے ۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ پیپلز کالونی شاہدرہ میں پیش آیا، خاتون کا خاوند دبئی میں رہائش پذیر ہے، خاوند نے 14 سال بعد طلاق دی جس پر خاتون نے دو بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک بیٹی جانبر نہ ہوسکی جبکہ دوسری بیٹی اور خاتون کی حالت تشویش ناک ہے ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
14 سال بعد طلاق، خاتون کی دوبیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش،ایک بیٹی دم توڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































