مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد, پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقہ 203 رب ملک پور میں واقع پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان عدنان ولد لیاقت سکنہ سمن آباد کی نعش برآمد ہوئی۔واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس حکام نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے پوسٹ مارٹم کیلئے مارچری منتقل کردی۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد قانونی کارروائی اور تحقیقات شروع کردی۔
پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا



















































