ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

datetime 15  مئی‬‮  2024 |
ہیٹ ویو

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے ، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ،تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے۔

ہیٹ ویو انسانوں اور دیگر جانداروں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔15تا30 مئی کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے جس کے باعث ہیٹ ویو کا پہلا سپیل/سلسلہ متوقع ہے،پہلا سپیل 2تا 3 دن پر محیط ہو گا جبکہ مئی کے آخر میں دوسرا سپیل/ سلسلہ 4تا5 دن جاری رہے گا۔جون کے مہینے میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث جون کے پہلے دس دنوں کے دوران ہیٹ ویو کا تیسرا سپیل/سلسلہ متوقع ہے جو تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ، بدین، خیرپورکو متاثر کرے گا۔ تیسرا سپیل 3 تا5 دن جاری رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…