ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

میرے دادا کو ایوب خان کی کابینہ میں نہیں ہونا چاہیے تھا، علی محمد خان

datetime 14  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرے دادا کو ایوب خان کی کابینہ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں علی محمد خان نے کہا کہ میرے دادا تحریک پاکستان کے ساتھی تھے، انہیں ایوب خان کی کابینہ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ سب کو اپنی غلطیاں ماننا پڑیں گی، کوئی بروکر یا ڈیلر نہیں جو ہم سیاسی جماعتوں کو آپس میں بٹھائے بلکہ اسپیکر کی کرسی کو کہتا ہوں کہ وہ شروعات کرائیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو آزاد خارجہ پالیسی بنانے کی سزاد دی جارہی ہے، اسی جرم میں بانی چیئرمین جیل میں پڑے ہیں۔انہوںنے کہاکہ لیاقت علی خان، ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کو قتل کیا گیا، نواز شریف کو ہتھکڑیاں لگا کر ملک بدر کیا گیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کو 4 گولیاں مار کر جیل بھیج دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…