احمدیار(این این آئی)غیرت کے نام پر خاوند نے تیزدھار آلے سے بیوی کو زبح کردیا ،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق محلہ شاہدنگر میں غیرت کے نام پر طیب نے گھر میں بیوی (ک) بی بی کو تیزدھار آلے سے موت کے گھاٹ اتاردیا قاتل خاوند طیب موقع سے فرارہورہاتھا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیا ،مقتولہ کی لاش کوتحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































