ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

datetime 9  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا، علیم خان کے گھر کھانا کھانے گیا تھا۔علی زیدی نے کہاکہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتائوں گا، پھر رات گئی بات گئی۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہم سب 9مئی کی مذمت کرتے ہیں، بانی تحریک انصاف جیل سے 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…