اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

datetime 8  مئی‬‮  2024 |
پرینیتی چوپڑا

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق ہونے کی پیشگوئی کردی۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا سے اپنی راہیں جدا کرلیں گی ،اس کے بعد راگھو چڈھا کے پاس برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔

انہوں نے لکھا کہاگر پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں تو انہیں بھی سیاسی پناہ حاصل کرنے کیلئے درخواست دینا ہوگی اور اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ کبھی بھارت واپس نہیں آسکیں گی اور یہ وہ قبول نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…