جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ، 3گرفتار

datetime 7  مئی‬‮  2024 |

گجرات (این این آئی)گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے پر27خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے پر27خواجہ سرائوں کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تین کو گرفتار کرلیا گیا ہے مقدمے میں 7 خواجہ سرائوں کو نامزد جبکہ 20نامعلوم خواجہ سرائوں کا اندراج کیا گیا ہے۔خواجہ سرائوں پر پولیس ملازمین کو اغوا کرکے ان پر تشدد اور تھانے میں توڑ پھوڑ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ مقدمے میں 12 دفعات شامل کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…