جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون نے شوہر پر ڈنڈوں سے تشدد کر کے تیز دھار آلے سے قتل کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں خاتون نے بیٹے اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا اور لاش کینو کے باغ میں پھینک دی۔پولیس نے لاش ملنے پر واقعہ کی تفتیش کی تو دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس کے مطابق لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات کی تو مقتول کی بیوی پر شک ہوا، دوران تفتیش میاں بیوی کے درمیان روز کسی نہ کسی بات پر جھگڑا ہوتا تھا جس پر قتل کی واردات کی گئی۔پولیس نے کہا کہ مقتول کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے، واقعہ کی مزید تحقیات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…