پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

اے ایس پی شہر بانو کی ماہانہ تنخواہ و مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات بتا دیں۔اے ایس پی شہر بانو سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کی طرف سے سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کے بارے میں سوال کیا۔

انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ میری سرکاری تنخواہ 1لاکھ 40ہزار روپے ہے اور اس کے علاوہ دیگر مراعات میں ہمیں سرکاری گاڑی اور پیٹرول کے ساتھ دیگر مراعات بھی ملتی ہیں۔اے ایس پی شہر بانو نے کہا کہ جب حکومت آپ کا اتنا خیال رکھے تو پھر ذمے داریوں میں کوئی کمی نہیں رہنی چاہیے۔واضح رہے کہ حال ہی میں شہر بانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے لیکن ان کے شوہر کے حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…