جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی تیل کی پاکستان میں اسمگلنگ بارے رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ایرانی تیل کی پاکستان میں اسمگلنگ پر سیکیورٹی ادارے کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔پاکستان میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ بارے رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں سالانہ 2 ارب 80 کروڑ لیٹر ایرانی تیل اسمگل کیا جاتا ہے اور اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ 227 ارب کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو یومیہ 62 کروڑ جبکہ سالانہ 227 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ عام انتخابات کے بعد ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں اسمگلرز اور کرپٹ اہلکاروں کی تفصیلات بھی درج ہیں جبکہ موجودہ ارکان اسمبلی ،سابق صوبائی وزرا اور سیاستدانوں کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پنجاب اور سندھ میں چیک پوسٹوں کی کارکردگی بہتر نہیں جبکہ ایرانی تیل کی فروخت میں 533 غیرقانونی پمپس ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…