بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ مکافات عمل ہے، شام ادریس

datetime 2  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئ) پاکستان نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے کہا ہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ڈکی بھائی نے معلومات فراہم کرنے والے کو دس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

شام ادریس نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اروب جتوئی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ افسوس ناک ہے اور اللہ بہترین انصاف کرے گا۔کینیڈین یوٹیوبر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ڈکی بھائی نے ان کی اہلیہ کے حجاب کا مذاق اڑایا اور طرح طرح کی میمز بنائیں اور اس وقت ان کی اہلیہ بھی اسی کرب سے گزریں تھیں جس طرح آج ڈکی بھائی کی اہلیہ گزر رہی ہیں۔شام ادریس کا کہنا تھا کہ جو چیز ان کی اہلیہ کیلئے غلط تھی وہ ڈکی بھائی کی بیوی اروب کیلئے بھی غلط ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…