پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

مجھے چیئرمین پی اے سی کے نام پر مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی، بانی پی ٹی آئی

datetime 29  اپریل‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اے سی کے نام کیلئے مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی ہے ۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی۔اس دواران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی ایسی معاملے پر تنازع چل رہا ہے، آپ نے شیر افضل مروت کو نامزد کیا ہے کیا وہی نام فائنل ہے؟ بانی پی ٹی آئی نے جواب میں کہا کہ پی اے سی چیئر مین شپ پر مشاورت کے بعد جواب دوں گا۔

بانی سے سوال کیا گیا کہ کیاشیر افضل مروت کانام واپس لے لیا گیاہے؟ کون سانیانام تجویزکیاہے؟ جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ چیئرمین پی اے سی کیلئے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا،(آج) منگل تک کرلیں گے۔بانی پی ٹی آئی سے ایک اور سوال کہ آپ کسی کو نامزد کرتے ہیں، پارٹی لیڈر شپ نہیں مانتی، پارٹی میں کیا چل رہاہے؟بانی پی ٹی آئی نے جواب میں کہا کہ ہم نے شیرافضل مروت کانام دیاتھالیکن ابھی مزید مشاورت کر رہے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…