پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)ریسکیو نے حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا۔ڈی جی ریسکیو پشاور ڈاکٹر محمد ایاز خان کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردیں، مختلف اضلاع کی انتظامیہ کو اضافی لائف جیکٹس، بوٹس اور ضروری اشیاء فراہم کر دیں، انتظامیہ کو تمام بھاری مشینری کو بھی بروقت تیار رکھنے کا کہا ہے۔ڈاکٹر محمد ایاز خان نے بتایا کہ خصوصی ٹیمیں دریائے کابل سمیت دوسرے دریاؤں کے پانی کے بہاؤ پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…