پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز

datetime 26  اپریل‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کے 50مقامات پر فری وائی فائی سروسز کا آغاز ہوگیا ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ لاہور کے 50مقامات پر مفت وائی فائی (انٹرنیٹ) کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ دیگر مقامات پر بھی اس پر کام کیا جارہا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ الحمداللہ، ہم نے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…