پاکستانی نوجوانوں نے سڑکوں پر پھنسے200سے زائد اماراتی شہریوں کو گھر پہنچایا، 80سے زائد گاڑیوں کو ریسکیو کیا
دبئی(این این آئی)دبئی اور شارجہ کی شدید بارشوں میں پاکستانی نوجوان مدد کرنے میں سب سے آگے نظر آئے، 5پاکستانی نوجوانوں کے مدد کے جذبے کو خوب سراہاجارہا۔پاکستانی نوجوانوں نے بارش کے دوران عوامی خدمت کی بہترین مثال قائم کردی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ پاکستانی نوجوانوں نے سڑکوں پر پھنسے200سے زائد اماراتی شہریوں کو گھر پہنچایا، 80سے زائد گاڑیوں کو ریسکیو کیا۔نوجوانوں نے لوگوں کو پانی اور کھانا فراہم کیا،پاکستانی نوجوانوں کے مدد کے جذبے کو خوب سراہا گیاجارہاہے۔
دبئی، شارجہ کی بارشوں میں پھنسے افراد کی مدد میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































