جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی سزا معطل، فریقین کو نوٹس ، ریکارڈ طلب

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مقامی عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سنائی گئی 3 ماہ قید کی سزا معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ریکارڈ طلب کرلیا۔بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو فیملی کورٹ کی جانب سے اپیل کنندہ سنائی گئی 3 ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کے خلاف دائر اپیل پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید بادشاہ نے سماعت کی۔

وکیل اپیل کنندہ نے عدالت کو بتایا کہ فیملی کورٹ کی سزا شریعت کے خلاف ہے، مدعی خاتون نے خود شکایت نہیں کی تھی بلکہ بھائی کے ذریعے شکایت فائل کی تھی۔وکیل نے موقف اپنایا کہ فیملی کورٹ کی سزا شریعت اور اسلامی اصول کے خلاف ہے ،عدالت اپیل پر حتمی فیصلے تک سزا معطل کرے۔عدالت نے سزا معطل کرکے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے اور اپیل پر مزید سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…