پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ضمنی الیکشن، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

datetime 20  اپریل‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا فلیگ مارچ کیا۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے کمشنر لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آر او آفس اور مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کئے اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کمشنر لاہور نے یو ای ٹی میں قائم آر او آفس کا بھی دورہ کیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کیا، محمد علی رندھاوا نے پولنگ سامان کی ترسیل کا جائزہ لیا، ڈی آئی جی آپریشنزسید علی ناصر رضوی نے بھی مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا، آر او دفاتر اور پولنگ سٹیشنز کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر گرینڈ فلیگ مارچ بھی کیا، فلیگ مارچ شاہدرہ، یادگار، ریلوے سٹیشن، گڑھی شاہو، شالیمار، مغل پورہ، اچھرہ، فیروزپور روڈ سے ہوتا ہوا کاہنہ میں اختتام پذیر ہوا۔ڈولفن سکواڈ کی 20سے زائد ٹیموں سمیت ایلیٹ ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکاروں نے فلیگ مارچ میں حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…