پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ چلتی ٹرین کی انجن میں آگ ریلوے اسٹیشن فیروزہ کے قریب لگی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ مسافر اور عملہ محفوظ ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مزید کہا کہ ٹرین کی انجن میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…