اسلا م آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے یہ حکم حج و عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیز کی حج کوٹا سے متعلق دائر درخواستوں پر وزارت مذہبی امور کے حکام کو دیا۔وزارت مذہبی امور کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو آپ کی خیر نہیں۔عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ منیٰ یا مزدلفہ میں کسی کو بھی شکایت آئی تو نہیں چھوڑیں گے۔ہائی کورٹ نے دوران سماعت کہا کہ تمام درخواستیں التوا میں رکھ رہے ہیں اس سال حج میں وزارت کی کارکردگی دیکھیں گے پھر ان کیسز کا فیصلہ کریں گے۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے مزید سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































