پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2024 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر سرکاری اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی منظوری کے بعد وفاقی حکومتوں کے عملے کے لیے 8 سے 14 اپریل (پیر سے اتوار) تک چھٹیاں ہوں گی جس کے بعد 15 اپریل کو معمول کے مطابق دفاتر میں دوبارہ کام شروع ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کی عید تعطیلات کے بارے میں فی الحال کوئی شیڈول سامنے نہیں آیا ہے تاہم امکان ہے کہ یہاں بھی ملازمین کو اسی طرح کی تعطیلات ملیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے