اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

بحیثیت کپتان شاہین کے مشوروں کی قدر کی ہے، بابراعظم

datetime 1  اپریل‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان شاہین آفریدی کے مشوروں کی قدر کی ہے۔اپنے بیان میں بابر اعظم نے کہاکہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے کہاکہ شاہین آفریدی ابھی جوان ہیں، وہ کھلاڑی اور لیڈر کے طور پر روز بہتر ہو رہے ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ بحیثیت کپتان شاہین آفریدی کے مشوروں کی قدر کی ہے، مستقبل میں بھی فاسٹ بولر سے مشورے کرتا رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…