پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پشاور انتظامیہ نے مضر صحت گوشت نہر میں پھینک دیا، قصائیوں نے پھر پکڑ لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نہر میں تلف کیے جانے والے مضر صحت گوشت کو قصائیوں نے کچھ ہی فاصلے پر دوبارہ پکڑ لیا۔پشاور میں گزشتہ روز پنجاب سے آنے والی بس میں 2 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا تھا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان اشیا کو سری پائے، شورما اور برگر بنانے والوں کو سپلائی کیا جاتا تھا۔ڈبلیو ایس ایس پی اہلکار کی اس مضر صحت گوشت کو نہر میں پھینکنے کی ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مضر صحت گوشت کچھ فاصلے پر نہر میں موجود افراد پکڑ لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…