جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

بونیر(این این آئی)بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدقسمت گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی،

بریک فیل ہو کر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5خواتین، دو بچے اور ایک ڈرائیور شامل ہے، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…