پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

لیہ(این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کیلئے ہسپتال آئی ہوئی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…