جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کا وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار

datetime 28  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار کردیا، شہباز شریف نے سعدرفیق کومشیر سیاسی اموربننے کی پیشکش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعد رفیق کو مشیر سیاسی امور بننے کی پیشکش کی، جس پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار کردیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو کابینہ تشکیل سے پہلے مشیر ریلوے کا اشارہ دیا گیا تھا اور سعدرفیق نے چند روزپہلے ریلوے کے ایونٹس میں شرکت بھی کی تھی۔خواجہ سعد رفیق نے مؤقف میں کہا ہے کہ میں اس معاملے پر خاموش ہی رہوں گا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چند دیگر لیگی رہنماؤں نے بھی حکومت سازی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…