جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کیلئے استعمال ہونے لگیں

datetime 27  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)نئے ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشیدسولنگی کے بیٹے کے مزے،سرکاری گاڑی اور ڈی جی ایس بی سی اے کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے لگا۔چارج سنبھالتے ہی ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی نے اپنی سرکاری گاڑی اور کرسی بیٹے کے حوالے کر دی۔

بیٹاسرکاری گاڑی اور ڈی جی ایس بی سی اے کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے لگا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ڈی جی کی کرسی پر بیٹھ کر بیٹا احکامات صادر فرماتارہا اور ویڈیو بھی بنواتا رہا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبدالرشید سولنگی کا بیٹا پرسکون انداز میں ٹھاٹھ باٹھ کے ساتھ احکامات جاری کر رہا ہے۔ڈی جی ایس بی سی اے کا بیٹا سرکار کی جانب سے الاٹ سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی پر پولیس لائٹ لگا کرویڈیو بناتا رہا۔ تمام ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…