جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایچی سن کالج کی فیس معافی کا معاملہ، احد چیمہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر احد چیمہ نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط لکھ کر کہاہے کہ میرے بچوں کی فیس معاف نہ کی جائے ، اس معاملے میں میری فیملی کی تضحیک ہوئی ہے ۔

خط میں وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ فیس معافی کی پالیسی باقی بچوں کیلئے جاری رکھی جائے، میری اہلیہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ سے اس معاملے میں تگ و دو کر رہی ہیں ، بچوں کی فیس کے معاملے پر پرنسپل نے کئی بار انڈر دی ٹیبل ڈیل کی پیشکش کی، فیس سے متعلق گورنر پنجاب کے حالیہ حکم سے نئے تنازعہ نے جنم لے لیا، جس سے میری اور اہل خانہ کی تضحیک ہوئی، میرے بچوں کی ایچی سن کالج کی فیس معاف نہ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…