جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس وردی میں ملبوس تین کس ملزمان شہری کی بیوی ،بیٹے کواغوا کرکے فرار ہوگئے

datetime 26  مارچ‬‮  2024 |

پتوکی(این این آئی)پولیس وردی میں ملبوس تین کس ملزمان شہری کی بیوی ،بیٹے کواغوا کرکے فرار ہوگئے ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ نولکھا ٹاون میں پولیس وردی میں ملبوس شخص سمیت تین کس نامعلوم ملزمان رات کے وقت شہری کے گھر دیواریں پھلانگ کر داخل ہوئے اور ملزمان اسلحہ کے زور پر مقدمہ مدعی اور اسکی بیوی 25سالہ سائرہ بی بی ،

اور بیٹے علی رضا کو زبردستی کار میں بٹھالیا ملزمان مقدمہ مدعی کو گہلن پھاٹک کے قریب اتارکر اوکاڑہ کی جانب فرار ہوگئے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ شخص محمد فیصل کی مدعیت میں بیوی،بیٹے کے اغوا کامقدمہ درج کرلیا گیا اور تلاش شروع کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…